رسائی کے لنکس

حماس رہنما کی لبنان میں ہلاکت کے بعد اسرائیلی یرغمالوں کے لواحقین کو تشویش


حماس رہنما کی لبنان میں ہلاکت کے بعد اسرائیلی یرغمالوں کے لواحقین کو تشویش
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:10 0:00

فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے نائب سربراہ صالح العاروری کی لبنان میں ہلاکت کے بعد حماس کی تحویل میں اسرائیلی یرغمالوں کے لواحقین کو اپنے پیاروں کی فکر ستانے لگی۔ انہیں تشویش ہے کہ اس واقعے کے بعد یرغمالوں کی رہائی مزید مشکل ہو گئی ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔

XS
SM
MD
LG