No media source currently available
بلوچستان کے علاقے نوشکی میں نو افراد کو بس سے اتار کر قتل کرنے واقعے کے بعد حکومت نے ایک سیکیورٹی پلان تشکیل دیا ہے۔ لیکن ٹرانسپورٹرز اس پلان کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ نئے سیکیورٹی پلان میں کیا شرائط شامل ہیں اور ٹرانسپورٹرز اس پر کیا مؤقف رکھتے ہیں؟ بتا رہے ہیں مرتضیٰ زہری۔
آج ویو تھری سکسٹی میں۔۔ ہر گزرتے سال کے ساتھ دنیا بھر میں انسانی حقوق کی پامالی میں اضافہ کیو ں ہو رہا ہے۔۔ کیا تنازعات کی وجہ سے انسانی حقوق نظر انداز ہو رہے ہیں ۔۔جانیں گے آج کے شو میں۔۔
پاکستانی تاجروں کا بھارت سمیت تمام پڑوسی ملکوں کے ساتھ دوستی کا مشورہ، بھارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل : 13 ریاستوں میں ووٹنگ ، غزہ کو امداد پہنچانے کے لیے عارضی بندرگاہ کی ابتدائی تعمیر شروع، افغانستان میں 2023 میں ملیریا کے کیسز میں اضافہ : یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے سنئے خالد حمید سے