No media source currently available
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مارچ میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے ریکارڈ رقوم پاکستان بھیجیں۔ لیکن کیا امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے اپنے گھر والوں کو پہلے جتنی رقوم بھیجیں یا مہنگائی کے باعث اس میں کمی آئی؟ جانتے ہیں صبا شاہ خان سے۔
تبصرے دیکھیں
فورم