رسائی کے لنکس

پاکستان: سال بہ سال | 1972


پاکستان: سال بہ سال | 1972
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:00 0:00

مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے بعد ذوالفقار علی بھٹو بطور سویلین مارشل لا ایڈمنسٹریٹر اقتدار سنبھال چکے تھے۔ انہوں نے 1972 کے آغاز ہی میں ملک کی بڑی صنعتوں کو سرکاری تحویل میں لینے کا اعلان کردیا۔ اس فیصلے نے ملکی معیشت پر دور رس اثرات مرتب کیے۔ اسی سال ملک توڑنے کی سازش کے الزام میں زیرِ حراست شیخ مجیب الرحمن کی رہا کرکے لندن روانہ کردیا گیا۔ اس برس ہونے والے دیگر اہم واقعات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔

XS
SM
MD
LG