رسائی کے لنکس

پاکستان: سال بہ سال | 1958


پاکستان: سال بہ سال | 1958
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:49 0:00

جون 1958 میں فوج کے سربراہ ایوب خان کو مدتِ ملازمت میں توسیع دی گئی۔ کچھ ماہ بعد صدر اسکندر مرزا نے ملک میں مارشل لا نافذ کردیا لیکن اقتدار برقرار نہیں رکھ پائے۔ جنرل ایوب نے ان سے استعفی لے لیا۔ اس سال کے اہم واقعات جاننے کے لیے وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز کی یہ ویڈیو دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG