رسائی کے لنکس

پاکستان: سال بہ سال | 1965


پاکستان: سال بہ سال | 1965
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:59 0:00

سن 1965 کے صدارتی انتخاب میں ایوب خان کے مقابلے میں فاطمہ جناح کی شکست اس سال کا اہم ترین سیاسی واقعہ تھا۔ البتہ یہ سال پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ کی وجہ سے یاد رکھا جاتا ہے۔ اس جنگ سے پہلے پاکستانی فوج نے کشمیر کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے آپریشن 'جبرالٹر' بھی کیا جس میں اسے ناکامی ہوئی۔ 1965 کے دیگر اہم واقعات جاننے کے لیے وی او اے کی خصوصی سیریز کی یہ ویڈیو دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG