رسائی کے لنکس

پاکستان: سال بہ سال | 1966


پاکستان: سال بہ سال | 1966
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:54 0:00

سال 1966 کے آتے آتے جنرل ایوب خان کی اقتدار پر گرفت کمزور پڑنے لگی تھی۔ بھارت کے ساتھ معاہدۂ تاشقند پر دستخط نے صدر کی سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچایا اور انہیں اختلافِ رائے پر وزیرِ خارجہ ذوالفقار علی بھٹو کو جبری رخصت پر بھیجنا پڑا۔ بڑھتے ہوئے دباؤ کے باعث صدر ایوب نے اسی سال فوج کی کمان جنرل یحیٰ خان کے سپرد کر دی جس نے ان کی حیثیت مزید کمزور کی۔ 1966 کے دیگر اہم واقعات جانیے اس ٹائم لائن میں

XS
SM
MD
LG