رسائی کے لنکس

پاکستان: سال بہ سال | 2011


پاکستان: سال بہ سال | 2011
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:55 0:00

سال 2011 میں امریکہ نے پاکستان میں کارروائی کر کے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو ہلاک کیا۔ اسی برس پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کو ان کے محافظ نے توہینِ مذہب کا الزام لگا کر قتل کر دیا۔ میمو گیٹ اسکینڈل بھی اسی برس سامنے آیا۔ 2011 کے دیگر اہم واقعات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔

XS
SM
MD
LG