رسائی کے لنکس

پاکستان: سال بہ سال | 2021


پاکستان: سال بہ سال | 2021
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:43 0:00

سال 2021 کے دوران پاکستان میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ویکسی نیشن مہم کا آغاز ہوا۔ اس سال آئی ایس آئی کے سربراہ کی تقرری کے معاملے پر سیاسی و عسکری قیادت میں اختلافات پیدا ہوئے وہیں حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم میں شامل دو بڑی جماعتیں اتحاد سے الگ ہوئیں۔ اس سال کے دیگر اہم واقعات کے لیے دیکھیں یہ ٹائم لائن۔

XS
SM
MD
LG