رسائی کے لنکس

اسمارٹ ای بائیک: نہ بیٹری چارج کرنے کی جھنجھٹ نہ دیکھ بھال کی ضرورت


اسمارٹ ای بائیک: نہ بیٹری چارج کرنے کی جھنجھٹ نہ دیکھ بھال کی ضرورت
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:19 0:00

لاہور کی 'زپ ٹیکنالوجی' نامی کمپنی نے ایسی اسمارٹ الیکٹرک بائیکس تیار کی ہیں جسے گھنٹوں چارج کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ صارف بیٹری کو صرف ایک منٹ میں مکمل طور پر چارج شدہ بیٹری سے تبدیل کر سکتا ہے۔ ان بائیکس کی مینٹیننس پر ماہانہ کتنا خرچہ آتا ہے؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG