رسائی کے لنکس

ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن: 'لوگوں کو پتا ہی نہیں کہ ہم پر کیا بیت رہی ہے'


ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن: 'لوگوں کو پتا ہی نہیں کہ ہم پر کیا بیت رہی ہے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:50 0:00

جیا انمول (فرضی نام) ایچ آئی وی کی مریضہ ہیں جو کہتی ہیں کہ اگر انہیں دستیاب ادویات موجود نہ ہوتیں تو شاید وہ زندہ نہ ہوتیں۔ جیا ڈاکٹر بننا چاہتی ہیں اور اپنے جیسے مریضوں کا علاج کرنے کی خواہش رکھتی ہیں۔ ایچ آئی وی کے عالمی دن کے موقع پر سدرہ ڈار کی خصوصی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG