رسائی کے لنکس

ہنری کسنجر کی سفارت کاری کا امریکہ کو فائدہ ہوا یا نقصان؟


ہنری کسنجر کی سفارت کاری کا امریکہ کو فائدہ ہوا یا نقصان؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:00 0:00

سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کے انتقال کے بعد دہائیوں پر محیط اُن کا سفارتی کریئر موضوعِ بحث ہے۔ کسنجر کی سفارت کاری سے امریکہ کو خارجہ محاذ پر فائدہ ہوا یا نقصان؟ اس معاملے پر ماہرین مختلف آرا رکھتے ہیں۔ دیکھیے یہ رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG